صفحات

جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

MENOPAUSE yani Sunyaas ya Haiz ka band hojana, Homeopathy medicine

🎆🎇🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎇🎆

سن یاس یا حیض کے بند ہوجانے کی مماثل ادویات۔۔۔🍀
                 

سنِ یاس شھری خواتین میں 45 سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے۔۔

جبکہ دیہاتی علاقوں میں 50 سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے۔۔

اس ہارمونل تبدیلی میں خواتین کو درپیش مسائل کے لئے کام آنے والی چند مخصوص دوائیں۔۔۔

اول درجہ پر:

لیکیسس۔۔۔
سیپیا۔۔۔
تھائیورائیڈینم۔۔۔
کونیم۔۔۔
میوریکس۔۔۔
اگنئشیاء۔۔۔
پلسٹیلا۔۔۔

دوسرے درجہ پر:

سلفر۔۔
سیمی سی فیوگا۔۔
گریفائیٹس۔۔
فیرم میٹ۔۔
سینگونیریا۔۔
بیلاڈونا۔۔
اسٹرامونیم۔۔
سبائنا۔۔
فائیٹولیکا۔۔
فیوکس ویسی کولس۔

ہارمونل تبدیلی کی وجہ سے بہت سی دماغی و جسمانی علامات ظاہر ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ فزیکل تبدیلیاں بھی آتی ہیں۔۔ 

ایک ماہر ہومیوڈاکٹر ہی اس طرح کے کیس کو اچھے سے سمجھ سکتا ہے اور مماثل دوا کے انتخاب سے مریضہ کو صحت مند کی طرف لاسکتا ہے۔
🎆🎇🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎇🎆

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں