صفحات

ہفتہ، 17 نومبر، 2018

Sycosis-Miasm

🎇🎆🎄🏖️🏕️🏝️🏜️🏠🏜️🏝️🏕️🏖️🎄🎆🎇

Sycosis miasm
میرا خیال ہے کہ تھوجا کے بیان سے پہلے اس میازم پر بھی تھوڑی سی بات ہو جانا چاہیئے
Keyword  
Hyper
اس میازم کے مریض hyper ہوتے ہیں
All patient are malacious
اس کے مریض حاسد ہوتے ہیں
Suspecious 
شکی ہوتے ہیں 
Incoordination
ان میں باہم ربط کی کمی ہوتی ہے 
Physical restless
جسمانی طور پر بے چین ہوتے ہیں
Deceitful 
مکار ،دغاباز اور فریبی ہوتے ہیں
Incoordination of behavior
Fastidious 
ہوتے ہیں
Warts,condylomatas
Water retention
Oedema
Vesicular eruption
Swelling
مختصر جسم یا ٹشو پر بننے والی گلٹیاں ،رسولیاں،گومڑ ،ناک اور مقعد کے مسے 
اور وہ تمام خرابیاں جن میں pusformation اور ڈسٹرکشن نہ ہو وہ سائی کوسس کے زمرے میں آتی ہیں 
اور تھوجا اور میڈورینیم بہت بڑی دوائیں ہیں
Thuja
Called king of ant sycotic  drug
یہ سائکوسس کے مرض کی شاہ دوا ہے 
ویکسین کے بد اثرات،ٹشو میں مرضیاتی افزائش کا میلان
Suspecious
اپنے آپکو کسی unknown طاقت کے انڈر خیال کرنا
وہم کہ روح اور جسم الگ الگ ہیں
پیٹ میں عجیب وغریب ہسٹریا کفیت محسوس کرنا کہ جیسے کوئی بچہ پیٹ میں حرکت کر رہا ہو
ٹانگیں لکڑی یا شیشہ کی ہیں ٹوٹ جائیں گی
Warts, condylomatas
 ناک مقعد اور رحم کے گومڑ ،رحم کی پانی والی تھیلیاں ،سر سکری اور خشکی وغیرہ 
پچھلے دونوں میرے پاس ایک مریضہ جسکو
Cortical cyst of right kidney
تھا ۔اسے اس مقام پر جلن چھبک اور جھنجھناہٹ محسوس ہوتی تھی وہاں پر تھوجا نے کمال کا رزلٹ دیا 
مزمن سوزاک اور پروسٹیٹ گلینڈ کے بڑ جانے پر یہ بڑی زبردست دوا ہے
اسکی گلٹیاں ،رسوکیاں ،مسے نرم اور ملائم ہوتے ہیں
اسکی خاص علامات میں 
Perspiration on uncovered parts 
بڑی خاص علامت ہے اسی طرح جلدی ابھار ڈھکے ہوئے حصوں پر زیادہ ہوتے ہیں 
یہ دوا اپنے اندر سورا کی خصوصیات بھی رکھتی ہے 

🎇🎆🎄🏖️🏕️🏝️🏜️🏠🏜️🏝️🏕️🏖️🎄🎆🎇

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں