صفحات

اتوار، 30 ستمبر، 2018

Pait ka Istasqa ya Jalandhar...


*پیٹ کا استسقاء یا جلندھر* 

پیٹ میں ایک قسم کا *سیرس مائع* جمع ہونے لگتا ہے۔ 
یہ سیرس مائع اصل میں *سیرم* ہوتا ہے۔
 یعنی 
*وہ مائع جو خون کے جمنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے۔ اس میں خون کے ذرات (Red Blood Cells) نہیں ہوتےمگر دیگر خون میں شامل اجزاء مثلا "گلوکوز،سوڈیم،پوٹاشیم" وغیرہ اور اس مائع  میں پروٹین کی تھوڑی مقدارہوتی ہے۔*
*اسباب*
_جگر اور تلی کے پرانے اور پیچیدہ امراض۔_
*علاج میں مدد گار ہومیوپیتھک ادویات*
آرسینکم النم
ایپس
ایپوسائینم
چیلیڈونیم
سیانوتھس
چیوننتھس
کیریکا پاپایا
کال میگ
ایسیٹک ایسڈ
لائیکوپوڈیم
ہیلی بورس
بربرس ولگرس
* *
🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎇