🎆🎇🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎇🎆
جوڑوں کی سختی اور درد
اور کسی بھی قسم کا مسکولر پین
اور کامیاب ھومیو علاج
جوڑوں اور مسلز کے دروں میں۔ آرنیکا۔رسٹاکس۔برائیونیا۔روٹا سیمی سیفیگا۔ ارٹیکا یورینس۔بیلا ڈونا کا اندرونی استعمال کیا ا
ایک مرہم بنا آرنیکا مدر ٹینچر کو سادہ کریم جو بازار سی مل جاتی ہے۔ میں ا:9 کی سے تیار کی اور ایک مریض کی چوٹ والی جگہ پر لگانے کدی۔ اچھا رزلٹ ملا۔پھر اگلے ہفتہ میں نے آرنیکا اور رسٹاکس کو یکجا کر کے کریم تیار کی اس دوا سے چوٹ کاپ درد اور سختی ٹھیک ھوگئی۔ پھر اس میں بیلا ڈونا شامل کر لی تو سوزش والی جگہ پر استعمال کیا تو نتیجہ 100 % رہا۔اگلے ہفتہ اس میں آرٹیکا شامل کر کے ایک اور مرہم تیار کی۔ اس بار مریض کو یہ مرہم دی اور اندرونی ادویات جو دی تھا بند کر کے ساتھ پلاسبو دی نتیجہ اسی طرح 100% رہا ایک اتنی مضبوط مرہم تیار کر لی جو جوڑوں کے اندر تک کے دردوں اور سختی کو آرام دیتی ہے۔اور حیرت کی بات یہ ہے کچھ دردوں کو تو کریم لگاتے لگاتے آرام آجاتا ہے۔ باقی کو رات لگا کر سو جائیں صبح اگر مکمل آرام نہ بھی ھو تو کافی حد تک آرام آنا شروع ھو جاتا ہے۔ اور یقین جانے یہ اللہ کا کرم اور وسیلہ ھومیو دوا بنی کہ کچھ مریضوں نے تو یہاں تک بتایا کہ جی ایک بار کریم لگائی اور پھر درد یاد ہی نہی رہا۔اور یہ کریم۔بازو۔کندھے ۔گھٹنے۔گردن۔کہولے۔ کمر ۔پنڈلی الغرض کسی بھی قسم کا درد اس کو فائدہ دیتی ہے اور لگا تار استعمال درد کو مکمل ختم کرتی ہے اور خاص بات۔اگر اس کریم کے ساتھ آپ علامات کے مطابق اندرونی ادویات کا استعمال کرتے ہیں تو سونے پر سوگہ والی بات ورنہ کریم ہی کافی ہے۔ اسی طرح لینی منٹ تیار کی ۔
لیکن ایک بات یاد رکھنا۔اس علاج کے ساتھ ہمیشہ میازم مزاج ۔سبب اور مجموعہ علامات کو مد نظر رکھتے ھوئے اپنی سنگل دوا کو کبھی فرموش نہ کریں۔ کیونکہ یہ ہی اصل ھومیو یہ ہی ہمارہ فلسفہ اور ھومیو کی بقاء کی زمانت ہے۔ اندرونی ادویات کے ساتھ بیرونی طور پر ادویات کا استعمال ھومیو فلسفہ سے باہر نہی ۔ ھومیو تجربات کا نام ہےآپ بھی جو زہن میں آئے کسی سینئر کے مشورہ سے اس پر تجربہ کریں اللہ کریم آپ کی مدد کرے گا۔
ان شااللہ
۔
🎆🎇🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎇🎆
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں