صفحات

اتوار، 23 دسمبر، 2018

Chakkar (Vertigo) aur Homeopathy

🎆🎇🏕️🏝️🎄🏖️🏠🏜️🏠🏖️🎄🏝️🏕️🎇🎆

*VERTIGO* 
*چکر*
*Chinium sulph:*
Vertigo due to affection of aural nerve with pain in forehead, banging and roaring in the ears with deafness.
*چینیئم سلف:* کان کے عصب میں خلل سے چکر اور ماتھے کا درد۔ گرجن زور دار اور بھنبھناہٹ کے ساتھ بہرہ پن۔
*Cocculus:*
Head remedy for vertigo, which is worse when sitting up or riding, shipboard or seasickness. There may be vomiting.
*کاکولس انڈیکا:* چکروں کے ساتھ قے الٹی کے لئے خاص دوا جس کی ذیادتی گھوڑا پرسواری، بحری جہاز کا سفر۔ 
*Chenopodium:*
Sudden vertigo due to numbness of auditory nerve. Incomplete deafness, which is better for high pitched than a low pitched voice; but worse for the human voice. Ringing in ears.
*چینو پوڈئم:* آواز کے عصب کا سن ہونے سے چکروں کا آنا۔ اونچا سننا، زیادہ اونچی آواز کو ہی سن سکے۔ پر انسانی آوازسنائی نہ دے، کانوں میں گھنٹی کی سی آواز۔
* *
*Graphites:*
Vertigo in the morning on waking; in the evening; on looking upwards, on rising, from stooping; must lie down. Inclination to fall forward.
*گریفائٹس:* چکر صبح اور شام چلنےسے، اوپر دیکھنے سے، آگے کی جانب گرنے کا احساس،جس کی وجہ سے لیٹنا پڑے.
*Natrum Sulph:*
Vertigo 6pm. Vertigo with ringing in the ears as of bells.
*نیٹرم سلف:* شام 6 بجے چکر۔ کانوں میں گھنٹی کی آواز کے ساتھ چکر۔
*Magnesia Carb:*
Vertigo in evening, with swooning. Vertigo, when kneelind, when standing as if everything was turning round. Vertigo staggers in the street and fear to go out, 
*میگنیشاء کارب:* چکر شام میں غشی کے ساتھ۔ چکر جب گھٹنوں کے بل بیٹھے، اورجب کھڑا ہو تو ایسا محسوس کرے کہ ہر چیز گھوم رہی ہے۔ باہر جانے کے خوف کے ساتھ چکر اور لڑکھڑاھٹ۔
*Belladonna:*
In full blooded patients with throbbing in carotid arteries. Turning in bed or moving the head makes him dizzy. Things go round. Lies in bed and cannot hold the head up.
*بیلاڈونا: *سر کی طرف اجتماع خون کے مریض جس کی ڈھڑکن شہ رگ میں دکھائی دے۔ یہ احساس کہ ارد گرد کی ہر چیز چکر کھارہی ہے. لیٹے اور سر کو بار بار ادھر ادھر کرے۔
*Glonoine:*
Confusion, with dizziness۔ Vertigo with pain in vertex. Vertigo on assuming uprighr position. Vertigo caused by shaking the head.
**
*گلونائینم:* پریشانی و گھبراہٹ کے ساتھ چکر۔ سر درد کے ساتھ چکر۔ سیدھا بیٹھنے سے چکر۔ سر ہلتا ہوا محسوس ہو چکر کی وجہ سے
*Gelsemium:*
Vertigo due to improper functioning of the eyes. Tendency to stagger.
*جلسیمیم:* بینائی کی خرابی کی وجہ سے چکر۔ لڑکھڑاھٹ۔ 
*Nux Vomica:*
Gastric vertigo which comes on after eating or in the morning after night debauch.
*نکس وامیکا:* گیس بدہضمی جوکہ صبح یا رات میں مرغن کھانے کے بعد چکر۔ 
*Ferrum Phos:*
Vertigo due to anaemia or loss of blood; face pale, muscles flabby, flushes bright red during the attack; pulsations of rapid heart.
*فیرم فاس:* کمی خون، مرجھایا زردچہرہ، جسم کے ریشے ڈھیلے ڈھالے، دل کی ڈھڑکن کے ساتھ چہرہ تمتما جانا اور چکر۔ 
*Thuja:*
When closing the eyes.
*تھوجا:* آنکھیں بند کرنے پر چکر۔
*Lachesis:*
Climacteric trouble, palpitation, vertigo.
When inclined to fall to the left in vertigo. Vertigo on closing the eyes. 
*لیکیسس:* موقوفی حیض کے زمانے میں گھبراہٹ، چکر۔ بائیں جانب گرنے کا احساس چکروں میں۔ آنکھیں بند کرنے پر چکر۔
*Gratiola off:
During and after a meal. On closing the eyes while reading; or rising from seat.
*گریشی اولا اوف:* کھانا کھاتے وقت اور کھانے کے بعد چکر، آنکھیں بند کرنے پر چکر، پڑھتے وقت اور بیٹھی حالت میں اور اپنی جگہ سے کھڑے ہونے پرچکر۔
*Theridion:*
Vertigo on closing the eyes, from motion, from stoop­ing. Vertigo causing nausea and vomiting with blindness and pain in the eyes.
*تھریڈین:* آنکھیں بند کرنے پر چکر، حرکت سے چکر، جھکنے سے چکر، متلی اور قے کے ساتھ چکر آنکھ میں درد جو بینائی کو متاثر کرے۔
*Selenium:*
Vertigo on rising from bed or seat, on moving about, with nausea, vomiting.
*سلینئم:* بستر سے اور کرسی سے اٹھنے پر چکر۔ حرکت سے چکروں کے ساتھ متلی اور قے. 
*Coinium:*
Vertigo as if turn­ing around in a circle whether standing, sitting or in bed. The bed or chair seems to be going round. Vertigo worse turning head side ways or turning in bed. Vertigo as if turning head side-ways in a circle.
*کونیئم:* چکر میں ہر چیز گھومتی محسوس ہو، چاھے کھڑے ہوں، بیٹھے ہوں، یا لیٹے ہوں۔ چکروں کی زیادتی سر کو ہلانے سے اور لیٹنے سے۔ چکر میں سر ایسا محسوس ہو جیسے گھوم رہا ہے۔
*Ambra Grisea:*
With feeling of weight on vertex. Worse after sleep, especially in the morning. Worse after eating; had to lie down on account of vertigo and feeling of weakness in stomach. Vertigo due to old age.
*امبرا گریشیاء:* سر پر بوجھ وزن۔ زیادتی نیند سے، خاص کر صبح کے وقت۔ کھانے سے زیادتی، چکر اور معدہ کی کمزوری لیٹنا پڑے۔ بڑھاپے میں سر چکرائے۔
*Caladium:*
Vertigo on closing the eyes. Cannot stand or walk with eyes shut.
*کلیڈئم:* چکر آنکھیں بند کرنے پر، آنکھیں بندکرکے نہ تو کھڑا ہوسکتا ہے نہ چل سکتا ہے۔
*Alumina:*
Stitching, burning pain in head, with vertigo, woese in morning, but relieved by food.
*الیومینا:* چبھن اور جلن دار درد سر میں، چکروں کے ساتھ، جس کی زیادتی صبح کو، مگرکمی کھانے سے، 
*Morphinum:*
Vertigo from least movement of head.
*مارفینم:* سر کی معمولی سی حرکت سے چکر
*Asarum Europ:*
Vertigo as if drunk. Hovering in the air.
*اسارم یورپیئم:* شرابیوں کے سے چکر، ہوا میں جھولنا۔
*Mercurialis Perennis:*
Vertigo by going downstairs.
*مرکیوریالس پیرینس:* زینہ(سیھڑیوں) سےاترتےپر چکر۔
*Mercurius:*
Vertigo when lying on back. Dizziness, in morning, on walking. And on getting up. Vertigo as if one were on a swing.
*مرکیورس:* چکر چت لیٹنے پر، صبح کو، چلنے سے، جب سو کر اٹھے، چکر جیسے جھولے میں ہو۔
*Calcarea Sulph:*
Vertigo In the morning on getting up or again in the evening; better in open air. Vertigo with nausea.
*کلکیریا سلف:* چکر متلی کے ساتھ، صبح جاگنے پر اور شام کو، کھلی ہوا میں بہتر محسوس کرے۔
* *
*Agaricus Musc:*
Vertigo in the morning returning at short intervals during the day. Vertigo excited by strong sunlight. Attacks of vertigo wiih tottering gait; in open air. 
*ایکریکس:* صبح کے وقت چکر، جو وقفہ وقفہ سے پلٹیں، دھوپ سے اور سورج کی گرمی سےچکر، لڑکھڑاتی ہوئی نشہ بازوں کی طرح کے چکر کھلی ہوا میں۔
*Phosphorus:*
Vertigo of the old aged, after rising. Vertigo when looking upwards or downwards; in the open air; after eating; in the evening.
*فاسفورس:* بوڑھوں کے چکر جو اٹھنے پر بڑھے۔ اونچائی کی طرف یا نیچے دیکھنے پر چکر، کھلی ہوا میں، کھانے کے بعد، اور شام میں۔
*Ailanthus:*
Vertigo with Giddiness with nausea, retching and some vomi­ting; tottering gait, staggering. Severe headache, with dizziness, and red, hot face. Electrical thrill starts from the left side head amd goes to the extremities.
*ایلنتھس:* شدید متلی اور چکر، ابکائی کے ساتھ قے، لڑکھڑاھٹ. شدید درد سر اور چکر جس کے ساتھ چہرہ سرخ اور گرم ہو۔ احساس جیسے بجلی کی لہر سر کے بائیں جانب سے ہوتی ہوئی نیچے کی طرف پورے جسم میں دوڑ رہی ہے۔
* *
*Argentum Nit:*
Vertigo caused by the sight of high houses in the street. It makes him to stagger He cannot look up and down. Vertigo on closing the eyes.
*ارجنٹم نائیٹریکم:* اوبچے مکان سے دور اونچے مکانوں کو دیکھنے سے چکر۔ اوپر اور نیچے دیکھنے پر لڑکھڑانا۔ آنکھیں بند کرنے پر چکر۔
*Calcarea Carb:*
Vertigo when climbing into high places; on going upstairs; or up a hill; on suddenly raising or turning head when at rest or on walking.
*کلکیریا کارب:* بلندی پر، اونچائی پر، پہاڑ پر، زینہ پر چڑھنے، یا دیکھنے پرچکر، یکایک سر کو کھمانے پر چکر.
*Aconite Nap:*
Vertigo which comes from fear, from sudden fear, and the fear of the fright remains, i.e., when she is pursued by a dog or a thief etc. Staggering to the right; vertigo with nausea especially when rising; vertigo worse on shaking head whereby complete darkness comes before the eyes.
*ایکونائیٹم نیپ:* خوف سے چکر، یکایک غیرمتوقع بات سے خوف، کسی حادثہ یا ڈرد سے پیدا، جیسے چور یا کتا اس کے تعاقب میں ہے۔ دائیں طرف چکرانا لڑکھڑانا، سر کی معمولی جنبش سے چکر، متلی کے ساتھ چکر خصوصا اٹھنے پر, چکر، متلی بینائی کے جاتے رہنےکے ساتھ۔
*Iodium:*
Vertigo only on left side, worse stooping, wors in worm room. Vertigo and headache of old age.
*آئیوڈئم:* چکر صرف بائیں جانب جس کی زیادتی جھکنے سے یا گرم کمرے میں، چکر اور درد سر بوڑھے آدمیوں کے۔
**
*Pulsatilla:*
Vertigo relieved in open air. Vertigo as from intoxication.
*پلسٹیلا:* چکر جوکھلی ہوا میں کم ہو۔ چکر جیسے نشا پیا ہوا ہو، 
*Salicylic Acid:*
Vertigo, with inclination to fall to left, while surrounding objects seem to fall to the right. Auditory nerve vertigo.
*سیلی سیالک ایسڈ:* چکر، بائیں طرف گرنے کی رغبت، جبکہ ارد گرد کی چیزیں دائیں جانب کو گرتی محسوس ہوں، کانوں کے عصب میں خلل اور بہرہ پن کے ساتھ چکر۔
*Alumina Silicate:*
Vertigo morning and evening; while sitting; walking; turning the head suddenly; by closing the eyes: better by lying.
*الیومینا سلی کیٹ:* چکر صبح و شام، بیٹھنے سے، چلنے سے، جھلنے سے، سر کو یکایک ہلانے سے، آنکھیں بند کرنے سے۔ آرام لیٹنے سے۔
*Bromium:*
Vertigo with tendency to fall backward. Worse when crossing a bridge and looking at running water or from rapid motion before him.
*برومیم:* چکر میں پیچھے گرنے کا اندیشہ۔ بہتے پانی کو دیکھنے سے اور پل پر چلنے سے چکر کا بڑھ جانا.
*

🎆🎇🏕️🏝️🎄🏖️🏠🏜️🏠🏖️🎄🏝️🏕️🎇🎆

پیر، 17 دسمبر، 2018

Keel Mahaasay aur Homeopathy Medicine

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

ہومیوپیتھک ادویات اور کیل ‘مہاسے‘دانے

سلفر:عام طورپر ہم کیل‘مہاسے اور چہرے کے دانوں کا علاج اس دوا سے شروع کرتے ہیں

بربیرسایکیوفولیمQ :
ہومیوپیتھک کی یہ دوائی چہرے کے دانوں کی مخصوص دوا کے طور پرجانی جاتی ہے جو خاص کر مدر ٹنکچر کی صورت میں استعمال کی جاتی ہے10قطرے صبح دوپہر اور شام استعمال کرنے سے بہترین رزلٹ حاصل ہوجاتے ہیں اور جلد کی رنگت کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے 

مرک سال30:
یہ پرانی چہرے کی ایکنی ‘دانوں میں پیپ اور سوزش کیلئے بہترین ہے

کلکریا سلیسلیکا30:
اگر شدید قبض کی وجہ سے چہرے پر ایکنی‘داغ‘دانے ‘اور مہاسے نکل آئیں تو یہ دوا اہم کردار ادا کرتی ہے

بووسٹا6:
چہرے پر میک اپ اور بہت زیادہ کاسمیٹک کے استعمال سے اگر دانے نکل آئیں تو یہ دوائی کامیابی سے دی جا سکتی ہے

کریازوٹ30:
سفید رنگت والی لڑکیوں/لڑکوں کے چہرے پر دانے ہوں 
سورینیم200:
چربی اور گوشت کھانے کی وجہ سے اگر چہرے پر بہت زیادہ دانے نکل آئیں تو یہ دوا دیں

یوجینیا جمبوس6: 
دانے نکلنے بعد سخت ہو جائیں تو اس دوا سے بہت جلد ٹھیک ہو جاتے ہیں 
ایسڈ فاس3x:
مشت زنی کے بعد نکلنے والے چہرے کے دانوں کی بہترین دوا ہے

گریفائٹس‘مگنیشیامیور‘سورینیم‘سپیا:خواتین میں اگر حیض آنے سے پہلے چہرے پر دانے نکلیں تویہ ادویات ضرور دیکھیں

سائکلیمن‘ڈلکامارا‘کالی بروم‘میگنیشیا میور‘سورنیم‘سینگونیریا:خواتین میں اگر حیض کے دوران چہرے پر کیل مہاسے نکلیں تو ان ادویات کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتے ہیں

میڈ ورنیم:حیض کے فورابعد اگر خواتین کے چہرے پر دانے نکل آئیں تو یہ میڈورنیم سے ٹھیک ہو جائیں گے

کروٹیلس ہریڈس:خواتین میں حیض کا خون دیر سے آنے کی وجہ سے اگر چہرے پر دانے نکلیں تویہ دوا دیں

کاربوانیملس‘یوجینا جمبوس‘کالی بروم‘کالی آئیوڈیٹم‘سلفر:اگر چہرے پر ایک یا دو سخت ابھارنکل آئیں تو

بیلاڈونا‘سبائنا‘سارسپریلا‘سیپیا:خواتین میں دوران حمل ہونے والی ایکنی کیلئے بہت اچھا کام کرتی ہیں

پوڈوفائلم:سن بلوعت کی عمر میں جب لڑکیوں کو پہلا حیض شروع ہوتا ہے اگر ان کے چہروں پر دانے ایکنی نکل آئیں تو یہ دو بہت فائدہ دیتی ہے

کاربوانیملس:کوپیوا‘کالی بروم‘مرک سال سلیشیا‘تھوجا:ایسی ایکنی‘دانے جن کے بننے پر چہرے پر نشان چھوڑیں تو

انٹی مونیم کروڈ‘کاربویج‘لائیکوپوڈیم‘نکس وامیکا‘پلساٹیلا:چہرے داغ مہاسے اور دانے امراض معدہ کی بیماریوں کی وجہ سے ہوں تو یہ ادویات ضرور ان کا ٹھیک کردیں گی

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

ہفتہ، 15 دسمبر، 2018

Hernia aur Homeopathy Surgery

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

ھرنیا اور ھومیو پیتھی سرجری

ہرنیا کی سات مندرجہ زیل اقسام اور ان کا علاج
                             
                            Umbical Harnia
اس میں آنت ناف کے قریب بیرونی جانب ابھر آتی ہے اور یہ تکلیف زیادہ تر بچوں میں ھوتی ہے۔
کاکولس 3x  سے 30 ۔2 قطرے 3 بار۔نکس وامیکا۔30  دن میں 2 قطرے 3 بار دیں۔ بچوں کے ہرنیا میں نے پوڈوفائیلم 30 کو بھی بہت اعلی پایا ہے۔
                              Inguinal Harnia
اس مرض میں آنت جنگاسہ والی نالی کے راستے اتر کر کولن میں آجاتی ہے۔ اور یہ مرض زیادہ تر مردوں میں ھوتا ھے۔ لائیکوپوڈیم 30 سے 200 تک دن میں 2 سے 3 بار 3قطرے دیں
                             Femoral Harnia
اس تکلیف میں آنت کنج ران کے سوراخ سے اتر جاتی ھے۔اور یہ زیادہ تر عورتوں میں ھوتا ھے۔ کاربوویج 3x ہر 2 گھنٹے بعد 3 قطرے کافی ھونگے۔
           
                             Reducible Harnia
یہ پیٹ کی دیوراوں کی کمزوری اور زیادہ بوجھ اٹھانے سے ہوتا ہے۔
 اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ہاتھ کے معمولی دباو سے پیٹ میں واپس کیا جا سکتا ھے اور اس کے بعد ایک خاص پٹی جیسے Truss کہتے ہیں پہنانا چاہیے اور قبض اور گیس کا علاج علامات کے مطابق کریں۔ اس میں کاربو اور نکس استعمال کریں
 نیز جہاں پٹی پہنانہ ھے اس جگہ کو الکوحل اور پانی سے صاف ضرور کریں ورنہ وہاں خراش یا پھنسیاں نکل سکتی ہیں۔ 
                             Scrotal Harnia
اس قسم میں بھی آنت کولن میں اتر آتی ھے۔ اس کا علاج بھی لائیکوپوڈیم سے کرنا بہتر رہتا ھے۔
                           Irreducible Harnia
  اس قسم کے ہرنیا میں آنت کو ھاتھ سے واپس  پیٹ میں نہی کیا جا سکتا۔اس کو صرف ماہر ڈاکٹر ہی ہنڈل کر سکتا ۔ زیادہ آرام اور ایک خاص وقت پر پیٹ خالی ھونے پر  پٹی اور سلیشیا  200سے اس کا علاج کیا جا سکتا ھے۔
                      
                Strangulated Harnia
یہ ایک مہلک اور خطرناک قسم ھے۔اس میں آنت پھنس جاتی ہے۔ اس کا علاج۔ پلمبم میٹ30 بیلا ڈونا 30 اور نکس وامیکا 30 سے کیا جا سکتا ھے۔

موسم کی تبدیلی سے ھونے والے ہرنیا کو ہر پندرہ منٹ بعدایکو نائیٹم 3x  اور نکس 30 سے ٹھیک کر سکتے ھیں۔ 
جب مریض کا درجی حرارت کم ھو تو کاربو ویج  3x سے علاج کریں
جب آنت سپر میٹک کارڈ  کے خلا سے دائیں طرف پیٹ میں جائے تو کاکولس 3x سے 30 
جب فضلات کا اخراج نہ ھو اور خون زہریلا ھو مایوسی اور درد ہو تو۔ لیکیسس۔200 
امبائیکل ہرنیا میں۔ نکس 3 سے 30 ایکونائیٹ اور اوپیم سے ادل بدل کر دیں۔ یہ ہر قسم میں دے سکتے ہیں۔
جب آنت میں بل پڑھ جائے تو اوپیم 30 اور 200
بوڑھے مردوں میں ہرنیا۔ آرم میٹ 30
جب آنتوں میں گرہ پڑھ جائے۔تو پلمبم میٹ  سے درست ھو گا۔
میرا خاص طریق علاج یہ ہے کہ۔ قبض اور گیس ختم کر کے۔ پٹی بندھواتا ھوں ارام کا مشورہ اور پلمبم میٹ ۔30۔ سلیشیا 200  دیتا ھوں اللہ کے حکم سے ایسے سلائی ہوتی ھے جیسے آپریشن کے بعد ایلفی سے ہرنیا کو جوڑ دیا گیا ھو۔
اگر آج اپ نے یہ لیکچر پلے باندھ لیا تو یقین کر لیں کر لیں کہ آپ ہرنیا کے کسی بھی سرجن سے پیچھے نہں۔اور اگر آپ نے کسی مریض کو آپریشن اور 40 ہزار کے خرچہ سے بچا کر 400 سے 4000 بھی لے لئیے تو آپ کے لئیے حلال ہیں ۔لیکن اس میں میری فیس کے عوض ایک غریب کا علاج مفت ضرور کر کے دعائیں لیں۔ ھومیو طلبہ اس لیکچر کو سرجری کی پہلی سیڑھی سمجھ کر یاد کر لیں ۔۔

🎆🎇🏝️🎄🏖️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏖️🎄🏝️🎇🎆

بدھ، 12 دسمبر، 2018

Masturbation (Mushtzani/ JALQ) and Homeopathy

🎆🎇🎄🏖️🏝️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏝️🏖️🎄🎇🎆

*MASTURBATION*
جلق ۔ مشت ذنی ۔ 
Platinum 30 & 200:
Masturbation before the age of puberty and its effects.
پلاٹینم 30۔200
مشت ذنی کی عادت اوائل عمرسے اور اس کے برے اثرات۔
Conium 30 & 200:
Bad effects of masturbation and excesses.
کونیم 30۔200 
زیادتی مشت ذنی کے برے اثرات۔
Agnus. Castus Ø - 6 - 30:
Weakness of the organ after masturbation and excesses. Even his young and beautiful wife excites no erections.
ایگنس کاسٹس Ø - 6 - 30 
مشت ذنی کے برے اثرات۔ عضو مخصوص کی کمزوری۔ خوبصورت اور جوان بیوی بھی مدد گار نہ ہو.
Caladium 6 - 30 - 200 - 1M:
A remedy for taking away the habit of masturbation and removing its bad effects. Penis glans get flabby. Penis relaxed.
کلیڈیم سیگ 6۔ 30۔ 200۔  1M
مشت ذنی کی عادت کو ختم کرنے اور اس کے برے اثرات کو دور کرنے میں مددگار ہے۔ عضو کی کمزوری اور خرابیوں کو دور کرتا ہے۔ 
**
Bufo: Ø - 3x - 6
Desire for solitude in order to practise masturbation. Mental condition weak. Runs about in the house in fury.
بفو رانا- 6 - Ø - 3x
مشت ذنی کی خواہش، تنہائی پسند، دماغی کمزوری، غصہ کی حالت میں گھر سے بھاگ جانا۔
Origanum M: Ø - 3x - 30
Disposition to masturbation with impulses excessively aroused. Sexual desire makes him mad.
اوریگینم میجور Ø - 3x - 30
مشت ذنی کے لئے جنسی جنون جو اپنے آپ کو برہنہ کردے۔
Ustilago: Ø - 3x
Irresistible tendency to masturbation. Spermatorrhoea with erotic fancies and amorous dreams.
اسٹیلاگو Ø - 3x
مشت زنی کے لئے غیر معمولی رجحان. شہوانی، شہوت انگیز خیلات اور خواب کے ساتھ جریان و احتلام۔
Staphisagria: 6 - 30 - 200 - 1M
Habit of masturbation in children and for bad effects thereof.
اسٹافی ساگیریا 6 - 30 - 200 - 1M
بچوں میں مشت زنی عادت اور اس کے خراب اثرات
.
**

🎆🎇🎄🏖️🏝️🏠🏕️🏜️🏕️🏠🏝️🏖️🎄🎇🎆

ہفتہ، 8 دسمبر، 2018

Carcinosin aur Homeopathy

🎆🎇🏖️🏝️🎄🏕️🏜️🏠🏜️🏕️🎄🏝️🏖️🎇🎆


Carcinosin
I need to control this chaos inside me
یہ کینسر ٹیشو سے تیار شدہ دوا ہے 
Very very very great and very very Deep remedy
اس دوا کے اندر 29 بڑی بڑی دواؤں کی خاص علامات پائی جاتی ہیں 
Kalicarb
Lachesis
Medo
Sulphur
Graph
Calc
Natrum m
Sepia
Phos
Merc .etc
Carcinosin is mother Earth remedy
اس دوا کے اندر فاسفورس کی موجودگی اسے حسین اور خوبصورت بنا دیتی ہے 
کلکیریاکارب کی وجہ  مٹی کی خوشبو اور مٹی سے جذباتی لگاؤ
نیٹرم میور کی موجودگی کی وجہ سے ہمدردی اور پر خلوص شخصیت
Natrum m is introvert and Sepia is extrovert 
نیٹرم میور میں جذبات کا رخ اندر کی جانب ہوتا ہے جبکہ سیپیا میں باہر کی جانب 
اگر دونوں دواؤں کو ملا دیا جائے تو کارسی نوسن دوا بنتی ہے 
ڈاکٹر فلپ بیلی کہتے ہیں کہ کارسینوسین کی مزید ریسرچ سے پہلے میں بھی نیٹرم میور یا Sepia  استمعال کرتا تھا جب کہ دوا کارسینوسین بنتی تھی
Chaos
اس دوا کے مریض کو اپنے اندر علامات گڈ مڈ لگتی ہیں یا وہ اپنے اندر بے ترتیبی کو محسوس کرتا ہے 
Lack of identity
شناخت کی کمی ہوتی ہے
Sensitive to reprimanded
بے عزت ہونے یا زلیل ہونے سے بہت حساس ہوتا ہے 
Stubbornness  ضدی سرکش
Trying to be perfect
چونکہ اس کے اندر بد نظمی یا بے ترتیبی ہوتی ہے لہذا یہ دوسروں کے سامنے ہر لحاظ سے پرفیکٹ نظر آنا چاہتا ہے 
Fastidious
Huge capacity
I can my world what I want 
میں اپنی دنیا کو ایسا ہی بنا سکتا ہوں جیسا میں چاہتا ہوں
I am the best in world
Wants to fit in
Passionate, Sympathetic
Don't 💓 heart them
Bases of Carcinosin
Prolonged history of unhappiness
لمبے عرصے سے مریض کو کوئی بات خوش نہ کر سکی ہو 
لمبے عرصے سے افسردگی اور غمگینی
Prolonged history of anticipation
Prolonged history of fear and fright
Prolonged history of parental domination
لمبے عرصے سے والدین کا رعب اور غلبہ ہو کہ میں تو ہر صورت اپنے بیٹے کو ڈاکٹر ،ٹیچر یا مولوی بنانا چاہتا ہوں بچے کی خواہشات کو نظر انداز کیا جائے وغیرہ
ایک کیس
یہ کیس روبرک مائنڈ گروپ سے لیا گیا ہے
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ ایک سات سالہ بچے کو میرے پاس لایا جاتا ہے 
والدہ۔ڈاکٹر صاحب پچھلے پندرہ دن سے میرے بچے نے بری طرح ہکلانا  stammering شروع کر دی ہے پہلے تو میرا خیال تھا کہ یہ مذاق میں ایسا کرتا ہے اس کے تتلانے  سے مجھے دوسروں کے سامنے خفت محسوس ہوتی ہے 
پہلے اسکا رویہ سب کے ساتھ ٹھیک تھا اور پڑھائی میں بھی ٹھیک تھا اپنے کزن اور بہن بھائیوں سے محبت اور ہمدردی سے پیش آتا تھا 
لیکن اب بہت ضدی اور سرکش ہوگیا ہے اب مجھ سے ضد کر کے ریموٹ بھی نہیں مانگتا ہے کہتا آپ جو مرضی چینل دیکھیں مجھے کچھ اچھا نہیں لگتا 
اس کے ساتھ گھر میں تو کوئی ایسا معاملہ نہیں ہوا ہے 
ہاں البتہ اس کے دوست نے بتایا ہے کہ کچھ دن پہلے سکول میں اس کو سبق ٹھیک طرح سے نہ آنے پر ٹیچر نے اسے ڈیسک پر 🐓 مرغا بنا دیادیا تھا اور سب کی ہنسی نکل گئی اس دن ٹیچر بہت غصے میں تھے 
لیکن ڈاکٹر یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے 
Rubric
Humilation feeling from 
Punishment
Or Reprimanded
دوسروں کے سامنے زلیل کرنا
Reproaches
Feeling of being hurt
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ بچے کو دو سو طاقت کی  کارسینوسین ایک خوراک دی گئی اور تھوڑے ہی دونوں میں وہ مکمل شفایاب ہوگیا


🎆🎇🏖️🏝️🎄🏕️🏜️🏠🏜️🏕️🎄🏝️🏖️🎇🎆

جمعہ، 7 دسمبر، 2018

MIASAM ko Jald Maloom karny Ka Tareeqa

🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇

🗝:
 ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ _ﻣﯿﺎﺯﻡ_ 
ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ:

⤵: *سورا*

*ﺍﮔﺮ ﻋﻀﻮ ﮐﯽ ﺳﺎﺧﺖ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻋﻀﻮ ﮐﮯ ﻓﻌﻞ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﻞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﺎﺯﻡ ﮨﮯ _ﺳﻮﺭﺍ_*

⤵: *سائکوسس*

*ﺍﮔﺮ ﻋﻀﻮ ﮐﮯ ﻓﻌﻞ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﻮﺩ ﻋﻀﻮ ﮐﯽ ﺳﺎﺧﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﺎﺯﻡ ﮨﮯ _ﺳﺎﺋﯿﮑﻮﺳﺲ_*

⤵: *سفلس*

*ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻋﻀﻮ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺳﯿﻠﺰ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﺎﺯﻡ ﮨﮯ _ﺳﻔﻠﺲ
_*
✒:
🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇

Homeopathy Elaaj Ehtiaat aur Perhez

🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇

ہو میو پیتھک ادویات لیتے وقت کی احتیاط اور پرہیزہ

اگر آپ کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں اور ہومیو پیتھک علاج کرارہے ہیں تو اس دوران آپ کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے اور کن چیزوں سے احتیاط ضروری ہے ؟
 یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کیونکہ اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو عین ممکن ہےکہ آپ کی ذرا سے لاپرواہی آپ کے معالج کی محنت اور آپ کی صحت پر پانی پھیر دے گی ، چوں کہ معاملہ آپ کی صحت کا ہے لہذا آپ کو علاج و احتیاط کے تمام تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔
اس مختصر مضمون میں ہومیوپیتھی کی تفصیلات پیش کرنا ناگزیر ہے لیکن مختصراً یہ کہ ہومیو پیتھی کی تمام ادویات پوٹینسی یعنی دوا کی طاقت پر مبنی ہوتی ہیں۔ ان ادویات میں ایلو پیتھک ادویات کی طرح ادویاتی اجزاء ملی گرام کی طرح موجود نہیں ہوتے ۔صرف ادویاتی جز کو مختصر کرکر ڈائیلیوٹ کردیا جاتا ہے۔جس کی سبب وہ ادویاتی خصوصیات کی حامل ہوجاتی ہے ۔

Homeopathic medication

اسی وجہ سے ہومیو پیتھک دوا بیرونی عوامل سے جلد متاثر ہوتی ہے اور ان بیرونی عوامل کے سبب اپنے ادویاتی فوائد کھو بیٹھتی ہے لہذا ہومیو پیتھک ادویات کے دوران تیز خوشبو یا بدبو والی چیزیں استعمال نہ کریں ۔ مثلا : پرفیوم ، کچا لہسن ، پیاز، ادرک، لیموں اور کافی ۔ مذکورہ بالا چیزیں ہومیو پیتھک ادویات کے استعمال کے دوران استعمال نہ کریں ورنہ خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہونگے۔ے
ے
 مختلف جسمانی درد کا ہومیو پیتھک علاج

ٓاحتیاط :
1:
ہومیوپیتھک ادویات ہمیشہ خالی پیٹ یا کھانے سے آدھا گھنٹے قبل یا کھانے کے ایک گھنٹے بعد استعمال کریں ۔ اس کے بہترین اوقات رات کو سونے سے قبل اور صبح ناشتے سے قبل ہیں ۔ ایک دوا کھانے کے فورا بعد دوسری کوئی دوا ہرگز استعمال نہ کریں ۔

2:
دوقسم کی ہومیوپیتھک ادویات بھی ایک ساتھ استعمال کرنے سے گریز کریں۔ ہمیشہ ایک معالج کی ادویات استعمال کریں ۔ بیک وقت دو معالج کی ادویات استعمال نہ کریں، کیونکہ دونوں معالج ایک دوسرے کے منتخب کردہ نسخوں سے واقف نہیں لہذا دونوں کے نسخے میں کوئی ایسی دوا ہوسکتی ہے جو آپس میں مل کر نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ ادویات کو اسی ترتیب سے استعمال کریں جو معالج نے بتائی ہو۔

3 :
بہت سے لوگ محض اشتہار دیکھ کر ازخود دوا کا استعمال شروع کردیتے ہیں جو کہ صحت کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے لہذا اس طرح کی حرکت سے دور رہیں ۔ دوا صرف اپنے معالج کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔

4:
تمام ادویات بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں،کیونکہ ہومیو پیتھک ادویات شو گر آف ملک سے بنی گولیوں کی صورت میں ہوتی ہیں۔ جو کہ میٹھی اور خوش ذائقہ ہوتی ہیں تو عموما بچے کسی دوسرے کی ادویات خواہ مخواہ کھالیتے ہیں ۔ ایسا ہرگز نہ کیجئے کیونکہ ہومیوپیتھک ادویات کے اثرات دیر سے بھی ظاہر ہوتے ہیں اور بچے کے جسم یا دماغ میں ادویات شدید علامات کی صورت میں ظاہر ہوسکتے ہیں ۔

🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇

Polysistic Overies Sendrum (POCS) Ka Hatmi Elaaj in Homeopathy

🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇

پولی سسٹک اووریز سینڈرم  
(pcos  )
 کا حتمی علاج

🔷 
  جب pcos  کے علاج میں کوئی دوا کام نہ کرے .یا بہترین طریقے سے سیلیکٹ کی ہوئی ادویات بھی فیل ہو جائیں.تب محترم ڈاکٹراسرارالحق مرحوم صاحب کا تجویز کردہ  یہ نسخہ آزمائیے انشاءاللہ آپ کو کبھی مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.

🔷
   پہلے دن  tubercolinum cm   دیں.
اور اگلے دن سے pitutary 30  پانچ قطرے روزانہ صبح اور  pulsatilla 6  کے پانچ قطرے روزانہ شام کو دیں. 
اور پورا مہینہ ایسے ہی صبح شام یہ دونوں ادویات دیتے رہیں.

🔷
   ہر ماہ اسی طریقے سے دوائیں استعمال کرتے رہیں.انشاءاللہ جلد ہی اووریز بالکل صحتمند حالت میں ہونگی.اور ہارمونز بھی معمول کے مطا بق ہونگے

🔷 
  اسے محض کوئی کتابی نسخہ مت سمجھئے گا .یہ طریقہ کلینیکلی طور پر سینکڑوں مرتبہ آزمایا جا چکا ہے.اور کبھی فیل نہیں ہوا.

Rana Mohammad Kaleem Ashraf
Fraxinus amer Q 3 time
thuja 200 1 time
Calc flour6x 3 time

🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇