🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔ (لاثانی)
تکبر میں پلاٹینا اور لائیکوپوڈیم کا کوئی ثانی نہیں
سنگدلی اور ایذارسانی میں اناکارڈیم کا۔
حسد میں لیکیسس اور ہائیوسائمس کا
احساسِ عدم تحفظ میں آرسنکم البم کا
سرنگ کے خوف میں سٹرامونیم کا
گرج چمک کے خوف میں فاسفورس کا
میک اپ سے لاپرواہی میں سلفر کا
بچوں سے لاپرواہی میں سیپیا کا
بے شرمی اوربے لباسی میں ہائیو سائیمس کا
دماغی تھاوٹ میں ایسڈ پکرک کا
لڑائی مول لینے میں ٹیرنٹولا کا
شوروغل ناقابلِ برداشت ہونے میں برائی اونیا کا
پِنوں اور سوئیوں کے خوف میں سلیشیا اور سپائی جیلیا کا
خود کشی کے رحجان میں اورم میٹ کا
خود کشی کی باتیں کرنے مگر عمل اقدام سے گریز میں نکس وامیکا کا
پیش بینی میں جیلسیمیم اور ارجنٹم نائیٹریکم کا
بری خبر سے متاثر ہونے میں جیلسیمیم کا
صدمے کا اثر لینے میں اگنیشیا اور نیٹرم میور کا
احساسِ رسوائی میں سٹیفی اور کالوسنتھسس کا
جنسی بے اعتدالی کے برے اسباب میں سٹیفی کا
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں