صفحات

بدھ، 17 اکتوبر، 2018

Allergies & Homeopathy,

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
الرجی اور ھومیوپیتھی :
 لفظ الرجی دو یونانی الفاظ( allos) یعنی other اور دوسرا (ergon) جس کے معنی work کے ہیں
  دنیا میں ایسی تمام بیماریوں کو الرجی کا نام دیا گیا ہے جو زیادہ حساسیت کے طور پر پیدا ہوں  یہ ساری گڑ بڑ امیون سسٹم میں خرابی سے پیدا ھوتی ہے 
الرجی میں ہمارے جسم میں الرجن اس ذرہ کا نام ہے جو جسم میں الرجی پیدا کرتا ہے جسم اس کے خلاف انٹی باڈی بناتا ہے۔ اینٹی باڈی جسم میں موجود خلیات سے چپک جاتی ہے۔ اور دوبارہ جسم  اس چیز سے متاثر ھوتا ہے تو الرجن انٹی باڈی سے چڑھ جاتا ہے اور جسم میں موجود Meddiators (جسم میں موجود طاقت ور شفا کنند گان جنہیں ہم قوت مدافعت  بھی کہہ سکتے ہیں باہر نکال دیتا ہے۔جس سے الرجی کی علامات ظاہر ھونا شروع ہو جاتی ہیں۔ 
 الرجن دراصل پھول گھاس پھونس۔دھول۔دھواں۔پرندے کے پروں۔کیمیکل۔ خوراک۔اور میڈسن وغیرہ میں موجود ہوتے ہیں اور ہمارے جسم میں داخل ھو کر ہمیں الرجی میں مبتلا کر دیتے ہیں۔
 ایک اور وجہ موروثی الرجی ہے۔ایک اندازے کے مطابق  دنیا کا چوتھائی حصہ اس میں مبتلا ہے۔ ماں باپ میں سے کسی ایک کو الرجی ہو تو 50% اور اگر دونوں کو ہو تو 70% اولاد کو الرجی ہوتی ہے۔اس بیماری میں اینٹی باڈیز mest cell سے چپک کر خون میں مختلف کیمیکز خارج کرتا ہے۔ جس سےالرجی  کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔
الرجی کی تین بڑی اقسام ہیں۔
نمبر 1 ۔
 Mild symptoms
جلد پر خارش  نشان پڑنا آنکھوں سے پانی یا خارش ناک کی بندش۔
نمبر 2 ۔ 
Moderate symptoms
چھینکیں اور ناک کا بہنا سانس لینے میں دقتخارش
نمبر۔3۔
 Saver or Dangerous  Sympyoms
زہنی ابتری اسہال متلی اور قے کی اینٹھن مروڑ اور پیٹ دردد
الرجی کی دیگر  اقسام۔
 1
۔ اینٹی باڈی الرجی۔
انسانی جسم میں اس کی کل مندرجہ زیل اقسام ہیں۔
IgE.
IgG.
IgD.
IgA 
ان میں کچھ تو مختلف ذرایع  سے جسم میں داخل ہونے  سے اور کچھ لوگ جو IgE موروثی ہوں ان میں الرجی کی علامات بہت زیادہ پیٹ بھر کر کھانے سے پیدا ہونے لگتی ہیں ( اس بات سے اسلام میں بھوک رکھ کر کھانے کا حکم تمام مذاہب  میں اسلام کی برتری ثابت کرتا ہے)
2
۔ سیلولر الرجی
یہ الرجی جسم میں حد سے زائد لمفوسائٹ پیدا ہو جانے سے الرجی کی علامات پیدا ھو جاتی ہیں۔
الرجی پیدا کرنے والے عوامل 
۔ا۔ موروثی الرجی
2
۔ ادویاتی الرجی
 3
۔پولن الرجی
4
۔جانوروں سے الرجی
5
۔ربڑ/لے ٹیکس الرجی
6
 سورج سے الرجی۔
7
۔غذائی  الرجی۔
 8
۔ کیڑے مکوڑوں کے ڈنگ سے الرجی۔
9
۔کاسمیٹکس  سے الرجی۔
10
۔مولڈ الرجی۔(فنگس کی قسم)
11
۔ دھول۔مٹی سے الرجی
الرجی  کا ھومیو علاج:
نوٹ: الرجی کے لیے تجویز کی گئ میڈیسن کو استعمال سے پہلے میازم۔جنس۔عمر کے ساتھ ساتھ موڈیلیٹیز۔ ذہنی  اور باقی تمام علامات کے مجموعہ کے مطابق اچھی طرح جانچ لینا مکمل شفا کی
ضمانت ہو گا۔
1
۔ زرد بخار۔(ہے فیور)۔
 امبروشیا آرٹیمیشیا۔ 200 سے 1m 
2
۔ گندم سے الرجی۔
سورانیم۔200 سے 1m cm
3
۔ چینی یا گڑھ سے۔
سیکہارم۔30 سے 200
4
۔دودھ سے الرجی۔
آرٹیکا یورینس۔ Q سے 200
5
۔ انڈے سے الرجی
۔فیرم میٹ۔30 سے 200
6
۔خضاب سے الرجی۔
سلفر 200 سے 1m
7
۔ اینٹی بائیٹک ادویات سے۔
 سلفر۔200 سے 1m.
8
۔۔ الرجی کا پھیپھڑوں پر اثر۔
ارجینٹم نائیٹیرکم۔ 30۔ سے 200 
9
۔ دھول اور گرد سے الرجی۔
ڈسٹ 200
10
۔ الرجی سے دمہ۔ 
ٹیوبرکولینیم cm ایک ڈوز دے کر 3 دن انتظار کریں ۔پھر۔ آرسینکم البم 200 صبح کو۔ ایپیکاک 30 دوپہر۔ اینٹی مونیم ٹارٹ۔ 30 رات کو۔ ایک ماہ بعد۔پوٹنسی بڑھا دیں۔ اور اسی طرح۔ ڈوز کی پاور اور ٹائم بڑھا دیں۔
11
۔ الرجی سے دھپڑ پڑیں۔
 ارٹیکا Q.
ڈرگ الرجی
ادویاتی الر جی ۔سلفر 200 سے 1m
انجکشن اور ویکسین کے لئیے ۔ 
تھوجا۔ 200 سے 1m
دوسری ادویات کی الرجی۔
نکس۔کاربوویجی۔اور سلفر۔ بہترین ثابت ہوتی ہیں۔
پولن الرجی۔
اس کو  دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے  
 ا۔ موسمی یا سیزنل۔
جیسے فروری سے مارچ کے مہینے میں پھول اور گھاس وغیرہ۔ 
 2
۔ دائمی یا پیرینل۔
 اس میں ہے فیور وغیرہ۔
پولن الرجی۔ 
ایلم سیپا۔ آرسینیکم آئیوڈیٹم۔30۔ارنڈو۔200۔
ہے فیور
۔ سینگونیریا۔ 30۔200
 پھولوں سے۔خوشبو  سے۔ٹیوبرکولینیم 200 سے 1m.کم سے کم دو سال تک۔
سردی سے الرجی۔
 سورانیم 200۔ سباڈیلا۔30۔
ا نڈوں۔مکھن۔جانوروں  کی چربی ۔مچھلی سے الرجی اور بخار کاہی
 سٹیفی سیگریا۔
 زکام چھینکوں سے جلن ناک میں۔
سیپیا.30سے 200۔
الرجی کا علاج انسانی عضو کے حساب سے:
آنکھوں میں الرجی۔
(آرسینکم ایلبم۔200۔دانے۔جلن۔بیچینی۔ کڑوا اخراج)
(ایلم سیپا۔جلن۔درد۔اخراج پھیکا پانی)(آرجینٹم نائٹ۔۔200 ۔پیپ سوزش ککرے)(پلسٹیلا۔30 سوجن۔پیلا مواد)
(ڈلکامارا۔200 سرد موسم میں گاڑھا زرد مواد)
(سلیشیا۔آنسو کی نالی کی سوجن۔پانی۔روشنی سے نفرت۔)
(کلکیریا سلف۔سوجن زرد پیپ۔)
(یوفرزیا۔زکام کے ساتھ سیلا ن)
(مرک سال۔جلن سوجن۔سیلان)
جلد کی الرجی۔
مزیریم۔آرسینکم۔ایکونائٹ ڈلکامارا۔رسٹاکس۔نکس۔پلسٹیلا۔ارٹیکا یورینس۔ایپس۔ہیپر سلف۔نیٹرم میور۔
(خارش۔ایکونایٹ۔ایتھوزا۔
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں