صفحات

بدھ، 17 اکتوبر، 2018

Soora, Salfas & Sycosis- Homeopathy ka Phalsapha aur ye 3 Anaasir

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
سورا۔سفلس۔سائیکوسس۔

            ۔
ھومیو پیتھی کا سارا فلسفہ ان 3 عناصر پر چلتا ہے
انہں ہم سمجھنا چاہتے ہیں۔ سمجھتے ہیں اور سمجھ نہی پاتے۔ یا سمجھ کر بھول جاتے ہیں۔۔ان تینوں میازم/ عناصر سے کتابیں بھری ھوئی ہیں۔سب نے پڑھا ہے۔لیکن اگر کسی سے پوچھیں تو وہ بتا نہی پاتا۔
آج میں ان 3 بنیادی میازم /عناصر طلبہ کو اس طرح بتا رہا ھوں جسے وہ کبھی نہ بھولیں ۔ کئی کتابوں کا نچوڑ  3 عناصر۔سورا سفلس۔ سائیکوسس اور ان کا علاج وہ بھی صرف ایک صفہ پر۔

                          سورا۔
ہر مرض کی جڑھ۔ یہ نسل در نسل بھی منتقل ھوتی ہے اور انسان خود بھی پیدا کرنے کا زریعہ بنتا ہے
                  مطلب۔  اصل مطلب بری سوچ برا خیال
 سورا یعنی بری سوچ برا خیال کیسے نقصان کرتی ہے۔
جس طرح کسی گھر میں بجلی کی وائرنگ ھوتی اور اس میں کسی بھی جگہ  کسی بھی وجہ سے دو تاریں آپس میں ملنے پر سپارکنگ کر کے کچھ نہ کچھ ضرور نقصان کریں گی اور سپارگنگ سے آگے درست کرنٹ نہی جاتا اسی طرح سورا سے لگی آگ بغیر بجھائے کبھی نہی بجھے گی اور ہمیشہ سلگتی ہی رہے گی اور اور آخر کار ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے کر جلا کر راکھ کر دے گی۔ سورا نہ ہو تو سفلس اور سائیکوسس پیدا ھوہی نہی سکتے۔
ڈاکٹر کینٹ نے انجیل مقدس سے ثابت کرنے کی کوشش کی اور میں اسلام سے ثابت کرتا ھوں۔ شیطان ہی سورا اور سورا کا باعث ہے۔
سورا کی اقسام 2۔ حاد اور مزمن۔
سورا کی اصل علامت خارش۔
سورا کا علاج اول۔ سلفر۔ 

                       سفلس
یہ ہر انسان میں نہی ھوتی۔اور نہ خود بخود پیدا ھوتی ہے۔ شہوت کا غالب انا اصل وجہ ہے۔
اور یہ مرض صرف۔ انسان اور بندر (بن مانس) کے علاوہ کسی اور میں نہی۔ متاثرہ مریض سے آلہ تناسل کے آپس میں ملنے سے حاصل ھوتا ہے۔زمانہ خصانیت۔7 سے 14 دن۔ یہ عضومخصوص۔ پر چھوٹے سے زخم کی سورت میں ظاہر ہوتا ہے اور علاج نہ ھونے کی صورت میں یا ادویات سے دبا دینے کی صورت میں لاتعداد تکالیف میں مبتلا کر دیتا ہے۔۔ 

۔ اور جب سورا اور سفلس دونوں مل جائیں تو اور تباہی مچاتا ہے۔
مردوں کے علاج کے لیئے مرکسال  6 تا 12 اور عورتوں کے علاج کےلیئے۔مرکیورس ڈلسس ہر درجہ کی دوا ہے عورتوں میں بھی آلہ تناسلی کے ارد گرد موہکوں کی بارش ھوتی ہے۔
جب پشاب کی نالی سے پیپ ھو۔ تو۔ کینابس اینڈیکا۔
جب منہ اور مسوڑوں اور گلے میں خرسبی تو۔مرک کار۔ چہرے پر تانبہ کے داغ اور بغل کی رسولی تو کاربو اینیمیلس۔باقی۔کالی ایوڈائیڈ۔ارم میور۔ مزیریم۔ہڈیوں کے درد آرم میٹ۔

                     سائیکوسس
سوزاک کی 3 اقسام ہیں۔۔ 1۔یہ گرم اشیاء کے کھانے۔گرم جگہ رہنے۔اور حائضہ عورت سے مباشرت کرنے سے ھوتا ہے۔2۔سوزاک زدہ عورت سے مباشرت سے۔3 یہ مزمن ھوتا ہے اور وجہ اوپر درج کردہ ہی ہیں۔۔
زمانہ خصانیت۔8 تا 12 دن۔
یہ سوزاک سے ہزاروں گنا زیادہ طاقتور ہے۔
اس سے خون میں ایک زہر پیدا ھو کر خون کی کمی پیدہ کرتا ہے۔اور انسام مردہ شکل نظر آتا ہے۔
اگر یہ خون کے نظام پر اثر نہ کرے تو بلغمی جھلیوں کو متاثر کر کے بہت برا نزلہ زکام لگا دیتا ہے۔اور اس پر بھی کلکیریا کارب کا اچھا اثر ھوتا ہے۔
اور اگر بلغمی جھلیوں پر اثر نہ کرے تو گردے اور پھیپھڑے اس کا ڈکار بنتے ہیں اور انسان ایڑیاں رگڑھ رگڑھ کر مرتا ھے۔
خاص بات ۔ سورا جسم کے سارے نظام پر اثر کرتا ہے۔
سفلس ہمیشہ۔نرم ریشوں اور ہڈیوں پر اثر کرتا ہے۔اور
سائیکوسس تمام جسم میں تباہی مچا کر صحت بگاڑھ دیتا ہے۔
سائیکوسس کے اثر سے۔خصیے سوج جاتے ہیں۔بغیر ورم کے بسئی کے درد ھوتے ہیں۔
جواروں کے بندھن متاثر ھوتے ہیں ان کی بیویاں بانجھ ھو جاتی ہیں۔
علاج۔
سائیکوسس کا تریاق ہمیشہ تھوجا ھوتا ہے۔
نوٹ۔ سورا اور سفلس اکثر مل جاتے ہیں۔ لیکن سفلص اور سائیکوسس کا ملنا نہ ھونے کے برابر ہے۔۔

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں