🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
دھماسہ بوٹی، اسکی افادیت بہت زیادہ ہے۔۔
دل کے بند والو کھولنے میں، خون کو صاف کرنے میں اور کینسر میں۔۔
کو Fogonia Indica بھی کہتے ہیں، اسکے علاوہ بھی اسکی کئی اقسام ہیں اور تقریباً سب کی افادیت ایک ہی جیسی ہے۔
مفروش کانٹےداربوٹی ھے پتابہت چھوٹااورپھل دانےداراسکےپھل کانٹوں کےساتھ اگتےھیں۔۔پتےسبز پھول سفید زائقہ تلخ. مزاج سردخشک
ماخوز حکیم محمدیاسین شاگردرشیدحکیم انقلاب المعالج صابرملتانی(رح)
ھومیوانداز میں خشکی سردی پیداکرتی ھے۔۔۔لیکوریا میں تو%80فیصدخواتین کیلیئے اوربہتےنزلےچھینکوں پیشاب کی زیادتی بیڈویٹنگ پربہت شاندارکام کرتی ھے یعنی سردترمزاج کیلیئےنعمت کادرجہ رکھتی ھے
خشک سردمزاج مریض کیلیئےقاتل ثابت ھوگی مسلن خشک سردمزاج کے کےامراض قلب جوڑوں کےدرد قبض وغیرہ میں زھرقاتل ثابت ھوگی۔۔۔
ٹی وی پربیٹھے اشتہاری حکماء ھرنسخےکامشورہ سب پراپلائ کرنےکابھاشن دےرھےھوتےھیں۔۔۔جوکہ بالکل تباہ کرنےکےمترادف ھے
اچھےمعالج کانسخہ مزاج کےمطابق ھوتاھے





کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں