🎆🎇🏖️🏝️🎄🏕️🏜️🏠🏜️🏕️🎄🏝️🏖️🎇🎆
🎆🎇🏖️🏝️🎄🏕️🏜️🏠🏜️🏕️🎄🏝️🏖️🎇🎆
Carcinosin
I need to control this chaos inside me
یہ کینسر ٹیشو سے تیار شدہ دوا ہے
Very very very great and very very Deep remedy
اس دوا کے اندر 29 بڑی بڑی دواؤں کی خاص علامات پائی جاتی ہیں
Kalicarb
Lachesis
Medo
Sulphur
Graph
Calc
Natrum m
Sepia
Phos
Merc .etc
Carcinosin is mother Earth remedy
اس دوا کے اندر فاسفورس کی موجودگی اسے حسین اور خوبصورت بنا دیتی ہے
کلکیریاکارب کی وجہ مٹی کی خوشبو اور مٹی سے جذباتی لگاؤ
نیٹرم میور کی موجودگی کی وجہ سے ہمدردی اور پر خلوص شخصیت
Natrum m is introvert and Sepia is extrovert
نیٹرم میور میں جذبات کا رخ اندر کی جانب ہوتا ہے جبکہ سیپیا میں باہر کی جانب
اگر دونوں دواؤں کو ملا دیا جائے تو کارسی نوسن دوا بنتی ہے
ڈاکٹر فلپ بیلی کہتے ہیں کہ کارسینوسین کی مزید ریسرچ سے پہلے میں بھی نیٹرم میور یا Sepia استمعال کرتا تھا جب کہ دوا کارسینوسین بنتی تھی
Chaos
اس دوا کے مریض کو اپنے اندر علامات گڈ مڈ لگتی ہیں یا وہ اپنے اندر بے ترتیبی کو محسوس کرتا ہے
Lack of identity
شناخت کی کمی ہوتی ہے
Sensitive to reprimanded
بے عزت ہونے یا زلیل ہونے سے بہت حساس ہوتا ہے
Stubbornness ضدی سرکش
Trying to be perfect
چونکہ اس کے اندر بد نظمی یا بے ترتیبی ہوتی ہے لہذا یہ دوسروں کے سامنے ہر لحاظ سے پرفیکٹ نظر آنا چاہتا ہے
Fastidious
Huge capacity
I can my world what I want
میں اپنی دنیا کو ایسا ہی بنا سکتا ہوں جیسا میں چاہتا ہوں
I am the best in world
Wants to fit in
Passionate, Sympathetic
Don't 💓 heart them
Bases of Carcinosin
Prolonged history of unhappiness
لمبے عرصے سے مریض کو کوئی بات خوش نہ کر سکی ہو
لمبے عرصے سے افسردگی اور غمگینی
Prolonged history of anticipation
Prolonged history of fear and fright
Prolonged history of parental domination
لمبے عرصے سے والدین کا رعب اور غلبہ ہو کہ میں تو ہر صورت اپنے بیٹے کو ڈاکٹر ،ٹیچر یا مولوی بنانا چاہتا ہوں بچے کی خواہشات کو نظر انداز کیا جائے وغیرہ
ایک کیس
یہ کیس روبرک مائنڈ گروپ سے لیا گیا ہے
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ ایک سات سالہ بچے کو میرے پاس لایا جاتا ہے
والدہ۔ڈاکٹر صاحب پچھلے پندرہ دن سے میرے بچے نے بری طرح ہکلانا stammering شروع کر دی ہے پہلے تو میرا خیال تھا کہ یہ مذاق میں ایسا کرتا ہے اس کے تتلانے سے مجھے دوسروں کے سامنے خفت محسوس ہوتی ہے
پہلے اسکا رویہ سب کے ساتھ ٹھیک تھا اور پڑھائی میں بھی ٹھیک تھا اپنے کزن اور بہن بھائیوں سے محبت اور ہمدردی سے پیش آتا تھا
لیکن اب بہت ضدی اور سرکش ہوگیا ہے اب مجھ سے ضد کر کے ریموٹ بھی نہیں مانگتا ہے کہتا آپ جو مرضی چینل دیکھیں مجھے کچھ اچھا نہیں لگتا
اس کے ساتھ گھر میں تو کوئی ایسا معاملہ نہیں ہوا ہے
ہاں البتہ اس کے دوست نے بتایا ہے کہ کچھ دن پہلے سکول میں اس کو سبق ٹھیک طرح سے نہ آنے پر ٹیچر نے اسے ڈیسک پر 🐓 مرغا بنا دیادیا تھا اور سب کی ہنسی نکل گئی اس دن ٹیچر بہت غصے میں تھے
لیکن ڈاکٹر یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے
Rubric
Humilation feeling from
Punishment
Or Reprimanded
دوسروں کے سامنے زلیل کرنا
Reproaches
Feeling of being hurt
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ بچے کو دو سو طاقت کی کارسینوسین ایک خوراک دی گئی اور تھوڑے ہی دونوں میں وہ مکمل شفایاب ہوگیا
🎆🎇🏖️🏝️🎄🏕️🏜️🏠🏜️🏕️🎄🏝️🏖️🎇🎆
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں