🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇
پولی سسٹک اووریز سینڈرم
(pcos )
کا حتمی علاج
🔷
جب pcos کے علاج میں کوئی دوا کام نہ کرے .یا بہترین طریقے سے سیلیکٹ کی ہوئی ادویات بھی فیل ہو جائیں.تب محترم ڈاکٹراسرارالحق مرحوم صاحب کا تجویز کردہ یہ نسخہ آزمائیے انشاءاللہ آپ کو کبھی مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.
🔷
پہلے دن tubercolinum cm دیں.
اور اگلے دن سے pitutary 30 پانچ قطرے روزانہ صبح اور pulsatilla 6 کے پانچ قطرے روزانہ شام کو دیں.
اور پورا مہینہ ایسے ہی صبح شام یہ دونوں ادویات دیتے رہیں.
🔷
ہر ماہ اسی طریقے سے دوائیں استعمال کرتے رہیں.انشاءاللہ جلد ہی اووریز بالکل صحتمند حالت میں ہونگی.اور ہارمونز بھی معمول کے مطا بق ہونگے
🔷
اسے محض کوئی کتابی نسخہ مت سمجھئے گا .یہ طریقہ کلینیکلی طور پر سینکڑوں مرتبہ آزمایا جا چکا ہے.اور کبھی فیل نہیں ہوا.
Rana Mohammad Kaleem Ashraf
Fraxinus amer Q 3 time
thuja 200 1 time
Calc flour6x 3 time
🎇🎆🏝️🎄🏕️🏜️🏖️🏠🏖️🏜️🏕️🎄🏝️🎆🎇
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں