🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
آج ایلو پیتهک والوں سے ایک سوال کیا ہے کیونکہ وہ ہومیو طریقہ علاج کو ایک دهوکہ قرار دے رہے ہیں. تو ان سے یہ سوال کر دیا
یہ بتائیں کہ کیا جدید میڈیکل سائنس میں لیوکیمیا کا علاج ہے؟؟؟؟
چلیں یہ بهی مشکل ہے . ان میں سے کسی بیماری کا سو فیصد علاج اگر نام.نہاد جدید میڈیکل سائنس میں ہے تو پورے پاکستان سے ایک ایک.مریض دکها دیں جو ٹهیک ہوا ہو.
1.
جوڑوں کا درد.
2.
شیاٹیکا.
3.
پتہ کی پتهری.
4.
گردے فیلئیر.
5.
لیکوریا
6.
پاگل پن جو دوا چهوڑ دینے کے بعد بهی ٹهیک ہو.
7.
دل کے بند والو.
8.
ہائی بلڈ پریشر.
9.
جگر کی چربی.
10.
شوگر
11.
پولیو.
12.
یوٹرس ٹیومر.
13.
جسمانی رسولیاں. ہر قسم.
14.
انفیکٹڈ تلی.infacted spleen
15.
تهائیرائیڈ.
16.
گینگرین.
17.
بیڈ سور.
18.
تهیلیسیمیا ( میجر چهوڑو کوئی انٹر میڈیا ہی سہی)
19.
دمہ.
20.
برص یعنی پهلبہری.
...... یاد رکهیں کسی بهی مرض کا کنٹرول نہ ہونے سے جب آپریشن کر کے عضو کو ضائع کیا جائے تو یہ اس طریقہ علاج کی ناکامی ہوتی ہے.
اور ہاں ایک بات اور.........
کہ ان تمام امراض کا ہومیو میتهی میں کامیاب علاج کیا جا چکا ہے اور پورے پاکستان میں کامیابی سے جاری ہے
مرض کی اک الگ ہسٹری ہے
لیکن مرض کو بڑھا چڑھا کر مریض کو پر یشان کر کے ڈرا دھمکا کر کاروبار کرنا ان میڈیکل سے وابسطہ لوگوں گندی ذہنیت ہے
جیسے پریگنینٹ عورت گائنی سنڑ میں ڈرا دھمکا کر اپریشن پر مجبور کیا جاتا
قانون قدرت کے مطابق 98%بچے نارمل پیدا ہونے چاہئے
اپ لوگ پیسہ تو کمارہے ہیں لیکن اپنی اخرت برباد کرکے،اپ کو اسکا حساب دینا پڑے گا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں