*فیرم فاسفوریکم*
*_" اور کلینک میں استعمال کا طریقہ کار"_*
*فیرم فاس 3x*
🎯 ہر قسم کے
*ابتدائی انفیکشن*
میں *ایمرجنسی* کے لئے۔
*ایکونائٹ 3x+بیلاڈونا 3x+فیرم فاس3x*
کا مرکب بناکردیں۔
🎯 بخار کا ابتدائی علاج
20 گولیاں ایک کپ پانی میں گھول کر ایک ایک چمچہ وقفہ وقفہ سے پلانے سے بخار ٹوٹ جاتا ہے۔
🎯 ہر قسم کے پھوڑے، زخم، کٹ جانے میں *فیرم فاس 3x* کا سفوف متاثرہ حصہ کو *کیلنڈولا Ø* سے صاف کرکے بھردیں۔ چند دنوں میں زخم ٹھیک ہوجاتا ہے اور نشان بھی غائب ہوجاتا ہے۔
🎯 نکسیر کے لئے مجرب علاج ہے۔
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇**
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں