صفحات

منگل، 23 اکتوبر، 2018

Dialysis & Homeopathy medicine, Dialysis ka Homeopathy Elaaj

🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
ڈایالیسس اور ہومیو پیتھک ادویات۔۔۔🌿

یوریا، کریٹی نن اور دیگر نائٹروجنی مادوں کے بڑھنے پر بلا علامت دے سکتے ہیں۔۔
ایل سیرم۔
30 سے CM تک۔

مارفینم۔
30 سے CM تک۔

ویسی کیریا۔Q

زنجیبر۔3x

یوریا۔
6 اور اوپر کی طاقتیں۔

گردوں کو طاقت دینے کے لئے۔
لائکوپوڈیم۔CM

گردے اگر سکڑ جائیں۔
پلمبم میٹ۔

اگر جسم میں سوڈیم کی مقدار کم ہو جائے۔
نیٹرم میور۔6x 

اگر مریض کا Hb لیول کم ہوجائے۔
وینیڈیم۔6c

پیشاب میں پروٹین کا اخراج اور چہرے پر سوجن۔
آرسنک البم۔
6 یا 30۔
علامات ملنے پر۔
10 ایم

پروٹین اور یورک ایسڈ بڑھا ہوا ہوتو۔
کالچیکم۔30
لائکوپوڈیم۔30
آلٹرنیٹ۔

جب پروٹین کو کوئی دوا کنٹرول نہ کرے، اسکے علاوہ پروٹین کے اخراج کے ہر کیس میں دے سکتے ہیں۔
آورم  میور

گردے پولی سسٹک۔
تھوجا۔
30 سے CM تک۔

ایپس۔
30 سے CM تک۔

چہرے پر صبح کے وقت سوجن جو رفتہ رفتہ دن گذرنے کے ساتھ کم ہوجائے، نقاہٹ، سانس میں دشواری اور ٹھنڈے پسینے۔
آرسنک البم۔

ایسی سوجن جسکو دبانے سے گڑھا پڑ جائے، گرمی زیادہ، پیاس ندارد، پیشاب کم اور غنودگی، پیٹ اور پیروں پر سوجن۔
ایپس۔

دل کے حوالے سے پروٹین کا اخراج، بےترتیب دھڑکنیں اور گردے متاثر۔
ڈیجی ٹیلس۔

پھیپھڑوں یا پیٹ میں پانی، 
دل کی تکلیف، لیٹنا دشوار،  بازووءں اور ٹانگوں پر سوجن۔
دوا کے استعمال کے بعد موشن آنا اچھی علامت ہے۔
مرک سلف۔200

اسکے علاوہ فاسفورس، ہیلونیاس اور کیلکیریا آرس بھی اس حوالے سے بہت اچھی ادویات ہیں۔

ڈاکٹر اعجاز علی صاحب راولپنڈی کے مضامین سے اخذ کردہ۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں