🎇🕌🌴🌅🎆🏝️🌌🕋🌌🏝️🎆🌅🌴🕌🎇🎇🕌🌅🎆🏝️🌌🕋🌌🏝️🎆🌅🕌🎇🎇🕌🌴🌅🎆🏝️🌌🕋🌌🏝️🎆🌅🌴🕌🎇
دل اور ھومیوپیتھی
بیلس 30 اینجی سیڈ سے بہتر ہر۔کریٹگسQ
دل مضبوط بنا دیتا ہےکیکٹس Q دل کی جکڑن کو درست کر دیتی ہے۔سپائیجیلیا بڑھے ھو دل اور ہارٹ اٹیک سمیت انجائنہ پین کی بہترین دوا ہے۔ دل کا درد کمر کے پیچھے کی جانب ھو تو لیروڈیکٹس30۔دل بند ھوتا محسوس ھو تو ڈیجیٹیلس۔دل کے وال کی خرابی میں مرکسال 30۔
اور ہماری دوا ایمل نائٹ مدر ٹینچر تو ایسی دوا ہے جو بے ہوش مریض کو صرف چند سیکنڈ سونگھانے سے ہارٹ اٹیک توڑ دیتی ہے۔ بوتھرپس دل کی شریانوں میں سے لوتھڑے ختم کردیتی ہے۔ اور کلکیریافاس اور کولسٹرینیم اور ایلم سٹاوا بھی یہ کام کرتی ہیں۔دل کے سوراخ کو بند کرنے کے لیئے ایکسرے 30۔آپریشن سے بچا دیتی ہے۔
لوگ کہتے ہیں ھومیو میں سپیشلٹ نہی ھوتے میں کہتا ھوں ہمارا ایک ڈاکٹر کئی سپیشلٹ پر بھاری ہے۔
ہر ھومیو کے پاس ھونا چاہیئے۔اس کے علاوہ بھی دل کے لیئے ھومیو میں سینکڑوں ادویات موجود ہیں جو علامات کے مطابق استعمال ھوتی ہیں۔
🎇🕌🌴🌅🎆🏝️🌌🕋🌌🏝️🎆🌅🌴🕌🎇🎇🕌🌅🎆🏝️🌌🕋🌌🏝️🎆🌅🕌🎇🎇🕌🌴🌅🎆🏝️🌌🕋🌌🏝️🎆🌅🌴🕌🎇
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں