🎇🎄🌻🌹🎆🎋🥀😎🥀🎋🎆🌹🌻🎄🎇
#آنکهوں پر بوجھ ہو تو جیلسیمیم
سوسائٹی میں دلچسپی نہیں تو سیپیا
جاگنے پر مزاج میں چستی ہو تو اوپیم
پیاس کے بغیر منہ میں خشکی ہو تو نکس ماسکاٹا
کولڈ ڈرنکس کی خواہش ہو تو ایسڈ فاس
دل میں جدائی کا دکھ ہو تو اگنیشیا
متلی ہو تو تو ایپیکاک
سورج کی روشنی سے الرجی ہو تو نیٹرم کارب
انہضام کے ساتھ UTI ہو تو لائیکوپوڈیم
سورج کی گرمی سے زیادتی ہو تو گلونائن اور سلفر
انا پرستی ہو تو اورم میٹ
غرور ہو تو پلاٹینا
نفاست پسند ہو تو آرسینکم
🎇🎄🌻🌹🎆🎋🥀😎🥀🎋🎆🌹🌻🎄🎇
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں