🎇🎆🎄🏖️🏠🏕️🏝️🏜️🏝️🏕️🏠🏖️🎄🎆🎇
*مندرجہ ذیل دوائیں جو دوران زچگی میں کام آسکتی ہیں
*
_(حوالہ:کتاب: لیڈی ڈاکٹر، ڈاکٹر نور محمد)_
*کالو فائیلم:*
یہ دوا، اگر دن پورے ہوں گےاور بچہ پیڑو میں نہ اترا ہوچند گھنٹوں میں اسے نیچے اتار دے گی اور دردیں شروع کر دے گی۔ اور اگر بچے کے پیدا ہونے میں کچھ دن باقی ہیں تمام حالات درست کر دے گی اور یہ بتلا دے گی کہ بچہ کے پیدا ہونے میں کافی دن باقی ہیں۔ درد کمر سے شروع ہو کر ناف پر پہنچ کر لرزہ کی شکل میں ختم ہو جائیں۔ منہ سخت ہو
۔6, CM.
پیڑو کی ہڈیاں سخت ہوں تو کالو فائیلم کی CM
طاقت وقتی طور پر کھول دے گی ۔صرف ایک گھنٹہ لگے گا.
*اورم میٹ*:
اگر دردیں شروع ہیں پانی کی تھیلی پھٹ چکی ہے مگر بچہ نیچے نہیں اترا۔ایسی حالت میں اورم میٹ جو وقت کالو فائیلم کا ہے وہی اس کا ہے۔ اس کواگر کالو فائیلم کے ساتھ باری باری دیا جائےتو بہت جلد درستی ہو جائےگی اوراگر بغیروقت آئے بچہ نیچے آ جائے اوردردیں شروع ہو جائیں تو یہ دوا آدھے گھنٹے کےاندراندر اس بچہ کو پیڑو سےاوپرکردے گی. اور اگر وقت آچکا تو یہ مدد کرے گی اور جلد پیدائش کرا دے گی ۔ CM
طاقت میں ہر گھنٹہ بعد دیں۔ درد نہایت تیز بچہ سست۔ غشی کے دورے ہوں
CM, 50M۔
*اوپیم*:
بچہ نیچے آچکا ہے۔ منہ کھلاہے۔ پانی کافی مقدار میں چل رہاہےاور یہ احتمال کہ سارا پانی بہہ جائےگا۔ مگرنہ کوئی دردیں ہیں اور نہ بچہ ہونے کا کوئی امکان ہے۔ یہ دوا اگر سارا پانی بہہ گیا ہو تو جلد سے جلد بچے کی پیدائش کا وقت قریب لے آئے گی اور دردیں شروع کرکےپیدا کردے گی۔
CM
سے
200
طاقت.
*جیلسیمم:*
بچہ تو نیچےاتر چکاہے اور دردیں شروع ہیں۔ مگر دردیں جھوٹی ہیں۔ یہ ان دردوں کو بندکرکےحالات کو درست کردےگی اور اگر وقت بالکل قریب ہو گاتوجھوٹی دردوں کو سچی بناکر بچہ کی پیدائش کرادے گی۔ اسکے دینے سے دردیں زیادہ اور سچی ہو جائیں تو سمجھیں کہ وقت قریب ہے۔
CMطاقت6.
درد تیز شدید جھوٹی قسم کے جن سے کوئی فائدہ نہ ہو ۔منہ نرم ہو۔ لہر کی قسم کا احساس جو رحم سے اٹھ کر حلق تک آئے ۔ سانس میں چند منٹ کے لیے تنگی کردے ۔CM,6
*بیلا ڈونا:*
کسی خاص حادثہ کی وجہ سے بچہ نیچے اترگیا ہے۔ وقت پورا ہونےمیں کچھ دن باقی ہیں۔ یا پتہ نہیں چلتا کہ وقت قریب ہے۔ یابقایا۔ تو اس کودے دیں اگر وقت قریب ہوگا تو دردوں کو تیزکرکے منہ نرم کردےگی۔ ورنہ حالات درست ہو جائیں گے
CM
طاقت ہر آدھ گھنٹہ بعد۔درد شدید تیز ایسا محسوس ہو کہ تمام اعضاء اندام نہانی کے راستے باہر نکل جائیں گے منہ سخت
۔6,CM۔
*اپیکاک*:
درد ناف سے شروع ہوکرادھرادھرپھیل جائیں 6,30.
*ریڈیم:*
ہر دواکے ساتھ بطور امداد دے سکتےہیں 30.
*درجہ دوم*
اگر وقت زیادہ لگ رہا ہو۔
*جیلسیمم:*
منہ کھلا ہو مگر گردن ساری نہ کھلی ہو۔ دردیں بے نتیجہ ہوں
CM.
*کالی فاس:*
منہ کھل چکا ہو ۔ مگر مریضہ دردوں سے تھک چکی ہو اور درد نہ لے سکتی ہو ۔
CM, 1000.
*اوپیم:*
رحم کا منہ کھل چکا ہو، دردیں معمولی یا بالکل نہ ہوں۔
CM
*سکیل کار:*
دردیں ہوں مگر رحم میں سکڑنے کی طاقت نہ ہو۔ منہ کھل چکا ہو
۔6,CM
*ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
اورم میٹ:*
رحم کا منہ کھل چکا ہو۔ دردیں درست ہوں۔ بچہ ہونے میں دیری
CM
*اوپیم CM:*
جب بچہ سست ہوطاقت۔
*اورم میٹ CMریڈیم 30*
۔دونوں دوائیں مل کر بچے کی پوزیشن درست کرنے میں بہت بہتر ہیں۔ یااگر بچہ بالکل آڑھا بھی ہواورپہلےیادوسرے درجے میں مرجائے۔ یانکلتےنکلتے مر جائے اور دردیں ختم ہو جائیں *اورم میٹ* کی ایک خوراک دے کر دس منٹ بعد *ریڈیم 30* دیں۔ یہ دونوں دوائیں پوزیشن درست کر کے پیدائش کرادیں گی۔ مردہ بھی۔ آڑہ بھی چھ گھنٹہ میں یہ درست کردیں گی۔
*نوٹ:*
دونوں درجوں میں پہلے
CM
طاقت میں تین یا چار خوراک دیں۔ پھرنیچلی طاقتوں میں دیں۔ بہتر یہی ہے کہ
CM
طاقت جلد جلد دیں۔
**
🎇🎆🎄🏖️🏠🏕️🏝️🏜️🏝️🏕️🏠🏖️🎄🎆🎇
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں