🎇🎆🏖️🎄🏕️🏝️🏜️😎🏜️🏝️🏕️🎄🏖️🎆🎇
Allium Cepa
زمانہ قدیم سے اسکی کاشت بھی ہو رہی ہے اور بطور غذا دھڑلے سے اسکا استمال بھی ہو رہا ہے اسکے تو بے شمار فائدے ہیں لیکن ہمارا رخ تو اس سمت ہوگا جو ہومیوپیتھی نے دیکھائی ہے آنکھوں کی جھیل سے پانی چھلکتا بھی اور تھماتا بھی ہے ایسی الفت آپکو دوسرے طریقہ علاج میں چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی
پیاز ایسے اڑنے والے بخارات ہر مشتمل ہے جو ہماری میوکس میمبرین اور آنسوؤں کے غدود میں تحریک پیدا کرتا ہے بغیر ہجر کے ہی آنکھوں سے آنسوؤں کی بارش شروع ہوجاتی ہے
یہ بخارات جلن اور چھیلن پیدا کرتے ہیں ۔آنکھوں میں جلن اور سوجن آجاتی ہے لیکن بہنے والا پانی سادہ ہوتا ہے جبکہ ناک کی نہریں چھیلن پیدا کردیتی ہیں ناک اور اوپر کا ہونٹ چھل جاتے ہیں
چھینکوں کی بھی بہتات ہوتی ہے
گلے میں تو بہت زیادہ چھیلن اور خراش محسوس ہوتی ہے
کھانسی تو مریض کی جان نکال دیتی ہے
Cough dog like barking
مریض اپنے گلے کو تھام لیتا ہے یہ اسکی بڑی اہم علامت ہے اور خاص کر سردیوں کے موسم میں ایسی کھانسی سے متاثربچے آپکو عام مل جائیں گے ایک دو ڈوز دینے پر ہی اس دوا کی دھاک آپ پر بیٹھ جائے گی
اسکی نزدیکی دوا یوفریشیا ہے
اس کے الٹ والا معاملہ ہے آنکھوں سے جلن والا پانی اور ناک سے سادہ اخراج
پلس کی طرح بند اور گرم کمرے اور خاص کر شام کو زیادتی اور کھلی ہوا میں سکون
تین سال پہلے کی بات ہے کہ ایک ایسا مریض آیا جسکا ✋ ہاتھ مشین میں آکر بری طرح کچلا گیا تھا اور بعد میں اسکی ایک انگلی کو آپریشن سے کاٹ دیا گیا تھا
اسکی درد ناقابل برداشت اور گولی لگنے جیسے تھے
ٹنڈ میں عصبی درد کے لیے اسکا لاجواب رزلٹ ملا جو نیندآور گولیاں اور ڈکلوران بھی نہ کر
سکا
Aloe
سو باتوں کی ایک بات جیسے کہتے ہیں دریا کو کوزے میں بند کرنا۔اس دوا کو صرف ایک لائن میں ہی یاد کر لینا کافی ہوگا
Be concise
Insecurity of rectum
Insecurity of rectum
Insecurity of rectum
سکا
Aloe
سو باتوں کی ایک بات جیسے کہتے ہیں دریا کو کوزے میں بند کرنا۔اس دوا کو صرف ایک لائن میں ہی یاد کر لینا کافی ہوگا
Be concise
Insecurity of rectum
Insecurity of rectum
Insecurity of rectum
🎇🎆🏖️🎄🏕️🏝️🏜️😎🏜️🏝️🏕️🎄🏖️🎆🎇
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں