صفحات

منگل، 2 اکتوبر، 2018

Khorooje Reham


*خروج رحم*
پیخانہ آنے پر: پوڈوفایلم
پیشاب آنے پر: پوڈوفایلم۔ سیپیا۔کلکیریا فاس۔
ہم بستری پر ذیادتی: نیٹرم کارب
ہم بستری پر آرام: مرکیورس
کمر درد کے ساتھ: نیٹرم میور
لیٹنے سے آرام: نیٹرم میور۔ سیپیا
حیض آنے کے بعد: ایپیکاک
حیض کے دوران: پلساٹیلا۔ سیپیا
صبح کے وقت: نیٹرم میور
کھڑے ہونے پر: لیپا
**
🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں