🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎆🎇
ایگنس کاسٹس AGNUS CASTUS
ایگنس جنسی کمزوری کیلیے ہماری سرتاج دوا ہے۔یہ اس وقت بھی فائدہ دیتی ہے کہ جب کمزوری مکمل نا مردی کی حد تک پہنچ چکی ہو۔عمر رسیدہ بوڑھے جو جوانی میں کثرت جماع اور عیش و عشرت کرتے رہے ہوں اور اب بھی جماع کی زبردست خواہش رکھتے ہوں لیکن اعضاء تناسل جواب دۓ چکے ہوں تو ایگنس انہیں ازسرنو جماع کے قابل بنا دیتی ہے۔وہ افراد جو کئی بار سوزاک میں مبتلاء ہونے کی وجہ سے نامرد ہو چکے ہوں ،اس سے خاص طور پر کھوئی ہوئی قوتوں کودوبارہ حاصل کر لیتے ہیں۔مادہ منویہ کی لاجواب دوا ہےاور کئی بےاولاد لوگوں کو بااولاد بنادیتی ہے۔پیشاب کرتے وقت مذی گرنے کو روکنے کیلیے مجرب ہے۔نوجوان افراد جن کے چہرے کثرت جماع سے بالکل اتر جاتے ہیں انہیں بسااوقات اس دوا کے استعمال سے سرخ و سپید اور موٹے تازے ہوتے دیکھا گیا ہے۔امراض نسواں میں بھی یہ دوا کثرت سے استعمال ہوتی ہے۔وہ عورتیں جن میں جماع سے نفرت پیدا ہوگئی ہویا جنہیں لیکوریا یا قلت حیض ہو اس دوا سے شفاءیاب ہو جاتی ہیں۔بانجھ پن اور زچہ میں دودھ کی افزائش کیلیے اس دوا کو اکثر نافع پایا گیا ہے۔
مقدار خوراک: ایک تا دس قطرے مدر ٹنکچر ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق تازہ پانی میں ملا کر دن میں تین مرتبہ استعمال کریں،جن ماؤں کو دودھ کم ہوتا ہو وہ دن میں چار بار استعمال کریں تو دودھ کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔
🎇🎆🎄🎄🎄🎄🎄
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں